شاعر
شازیہ عالم شازی
زیب النسا زیبی
………زیب النساء زیبی صاحبہ کے چند نمائندہ اشعار۔. . . . .نفس ِ سر کش کو ابھی تک نہ پچھاڑا زیبیعمر گزری تری اس دیو سے لڑتے لڑتے…………………………………………….کہنے کو ہر طرف ہے بھرے شہر کا سماںدل ہے کہ اس ہجوم…
سرور خلیل صمدانی
کچھ اپنے متعلقنام ۔۔۔۔۔سرور خلیل صمدانیقلمی نام۔۔۔۔۔سرور صمدانیپیشہ ایڈووکیٹجاۓ پیداٸش بیکانیر ( بھارت) 9.10.1967ہجرت 19701995 سے وکالت کر رہا ہوں1990 سے شاعری کر رہا ہوںمیرے والد جناب تابش صمدانی ایم اے ایل ایل بی (علیگ) پیشہ کے اعتبار سے وکیل…
صبیحہ خان صبیحہ
تعارفصبیحہ خان صبیحہکینیڈاشاعرہ۔نثر نگار،فری الانس جرنیلسٹ Freelance Journalistکالم نگار ۔”آئینہ “اردو پوسٹ کینیڈاپہلا شعری مجموعہ “نئی اُڑان “2015دوسرا شعری مجموعہ “شعروسخن ہمارے “2018گورنمنٹ کالج حیدرآباد سندھ پاکستان سے بی اے آنرز کیا شعروشاعری سے لگاؤ طالب علمی کے زمانے سے…
امجد علی راجہ
امجد علی راجہ کا تعلق پاکستان کے شہر مانسہرہ سے ہے۔ان کا شمار اردو اور ہندکو کے جدید ڈرامہ نگاروں اور شاعروں میں ہوتا ہے۔ وہ اپنی تحریروں میں نہ صرف سماجی مسائل کو بیان کرتے ہیں بلکہ عملی حل…
نجمہ شاہین کھوسہ
نام۔۔۔ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر، گائناکالوجسٹ، ،شاعرہ ،ادیبہ، سوشل ورکر تاریخ پیدائش۔۔5 دسمبرایف ایس سی۔گورنمنٹ کالج ڈیرہ غازی خانایم بی۔بی۔ایس۔۔نشتر میڈیکل کالج ملتان1۔ایڈ منسٹر یٹر اینڈ گائناکالوجسٹ آف۔۔جان سرجیکل ہسپتال ۔ بلاک 48 کنگن روڈ ڈیرہ…
حمیرا قریشی
میرا قلمی نام حمیرا قریشی اور ویسے میرا شناختی نام حمیرا اعجاز ضیاء ہےمیںرا تعلق کراچی سے ہے لیکن میری رہائش لاہور میں ہےمیرے والد صاحب محترم ایڈوکیٹ محمد شکیل قریشی مرحوم تھے وہ کراچی ہائی کورٹ اور سٹی کورٹ…
الیاس آتش
تعارفنام محمد الیاس بٹقلمی نام الیاس آتششاعری کا آغاز 1980۔شائع شدہ تصنفات۔ذوق آگہی 2020۔چراغ سر بام 2021۔عکس دروں 2023۔غیر مطبوعہ کلیات آتشتاریخ پیدائش 14۔ جون 1964۔پیدائش کامونکی ضلع گوجرانوالہ ۔ایڈمن اہل فقر آن لائن مشاعرہ انٹرنیشنل گروپ ۔ایڈمن الیاس آتش…