شارٹ سٹوری

چھوٹے بڑے کام

اٹلی میں ایک مسٹر کلاؤ ایک بڑا سخت قسم کا یہودی تھا۔ اس کی کوئی تیرہ چودہ منزلہ عمارت تھی۔ صبح جب میں یونیورسٹی جاتا تو وہ وائپر لے کر رات کی بارش کا پانی نکال رہا ہوتا اور فرش…

تقریب تقسیمِ انعامات

اٹلی (رانا افضال انجم، انفارمیشن سیکریٹری، گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن)، گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کا منفرد ریکارڈ :۔ گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کی جانب سے دنیا بھر کے شعراء ادباء اور مصنفین کو ان کی ادبی کارکردگی کی…

نواز گلیانہ

#ساس_کی_خدمت_اور_شریعت_کا_حکمایک بیوی کے سوال کا حلاس میں بھی عقل والوں کے لئے نشانیاں  ہیںشیخ محمد راوی سے ایک عورت نے سوال پوچھا،کہ ان کے شوہر کی والدہ بیمار رہتی ہیں شوہر تقاضا کرتا ہے کہ میں ان کی ماں کی…

تبسم علوی

جب تمہارے پاس ایک جائے نماز ہے تو تمہیں رونے کے لیے کندھے کی تلاش کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔اللہ سے بڑھ کر آپ کا کوئی غمخوار نہیں اللہ کے سوائے کوئی آپ کی تکلیفوں کو دور نہیں کر سکتا اللہ…

اٹلی میں یوم پاکستان (نواز گلیانہ)

3/2024/ 23 یوم پاکستاناٹلی میں یوم پاکستان قومی جذبہ کے ساتھ جوش و خروش سے منایا گیاقونصل جنرل اقصی نواز ، ویلفیئر اتاشی احمد ولید، انوسٹمنٹ قونصلر فار اٹلی شہر یار خان، کے علاوہ دوسرے ملکوں کے قونصل جنرلز بھی…

تبسم علوی

مقدس محترم ساعتیں یہ دن رات ہمارے ہاتھوں سے تیزی پھسلتے جا رہے ہیں اٹھ جائیے ننید کی فکر تھکاوٹ سب بھول جائیے کیو نکہ بیش قمیت دن رات پھر کبھی زندگی میں آتے بھی ہیں یا نہیں ؟؟؟؟ کچھ…

رخسانہ سحر

میں نے ایک خاتون سے پوچھا کہ کیا آپ کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہیںتو اس نے ایک حیران کن جواب دیااس نے کہا کہمجھے برابر کے حقوق نہیں چاہئیں🧕 میں نے تفصیل چاہی تو اس نے کچھ یوں…

Women’s Day

✍️عورتوں کے عالمی دن کے حوالے سے ایک پیغام عورتیں کے نام کہ شہرت ،دولت نام ونمود کے لئے اپنے وقار احترام عزت کردارکو داؤ پر مت لگائیں وہی دکھائی دیں جو ہیں وہ بننے کی کوشش نہ کریں جو…

یوم اقبال کی تقریب

گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی اور پاکستان اوورسیز فری ہینڈ فورم کی طرف سے 9 نومبر یوم اقبال کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی- جس کی مہمان خصوصی قونصل جنرل پاکستان محترمہ اقصی نواز تھیں- جنرل سیکریٹری گلوبل…

گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن اٹلی کا سالانہ پروگرام

مہمان خصوصی قونصل جنرل میلان اٹلی، محترمہ اقصی نواز تھیں ‘ آٹلی کے شہر سوندریو میں 17 فروری کو منعقد ہوا- جس میں کینیڈا سے کفیل احمد، برطانیہ سے نغمانہ کنول شیخ، ناروے سے شائستہ حسن ، فرانس سے ممتاز…