افسانہ

شاہدہ سردار

ڈاکٹر شاھدہ سردار

میرے افسانے ( آنکھوں کا بدن ) سے اقتساب بادلوں کی ہلکی سی گڑگڑاہٹ اور….. یخ بستہ تیز ھواؤں کے جھکڑ…..خزاں رسیدہ سوکھے درختوں پر……آخری سانسیں لیتے…..زرد خشک پتوں کا ٹوٹ ٹوٹ کر زمین کی گود بھرنا…..جھکی ھوئیں اُداس نظروں…

امتیاز گلیانوی

برٹشششش ملکہ وکٹوریہ تاج برطانیہ کی ساتویں ملکہ تھییہ 20 جون1837 ء میں ملکہ بنی اور 22 جنوری 1901ء تک ملکہ رہی‘ یہ اس لحاظ سے برطانیہ کی طویل المدت ملکہ تھی‘ یہ 63 سال 7 ماہ اور دو دن…

فرخ ضیاء مشتاق

فرخ ضیاء مشتاق

ابراہم لنکن کا اپنے بیٹے کے ٹیچر کو لکھا گیا وہ شہرۂِ آفاق خط جو ہر ماں باپ کو ضرور پڑھنا چاہئیے ابراہم لنکن کا والد ایک کاریگر انسان تھا، وہ کسان بھی تھا، جولاہا بھی اور موچی بھی، وہ…

عذرا علیم مسقط

عذرا علیم

افسانہبعنوانبے زبان محبتبابا کسی کام سے شہر گیا تو روپا کو بکریوں کے ریوڑ کو چرانے کے لیے جانا پڑا ۔۔۔۔ بکریاں اپنے معمول کے راستے گھاس پھوس پتے چر کر واپس آجاتی تھیں ۔۔ روپا کو اس کی بکری…

اے آر ساغر

اے آر ساغر

بھوکگھر میں کافی دنوں سے فاقے تھے۔ یہاں تک کہ سب قیمتی چیزیں بیچ کر بچوں کے پیٹ کا دوزخ بھرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ لائبہ اپنے بہن بھائیوں میں سب سے بڑی تھی۔ اس کی عمر انیس سال…

عذرا علیم

عذرا علیم

افسانہ : طلائی زیورات پورا گھر مہمانوں سے بھرا تھا کچھ لوگ شادی ہال میں جانے کی بجائے دولہا کے گھر پر ہی آگئے تھے تاکہ اکٹھے بس میں سوار ہو کر وہاں سے ہال تک جائیں ۔  کوٹھی کی…

ابن آدم پسروری

بیگمات کی طاقت1975 ء میں اندرا گاندھی کو بیٹے سنجے گاندھی نے مشورہ دیا کہاماں حضور! اب ملک میں نئے انتخابات کروانے کی بالکل ضرورت نہیں ھے ھم ماں بیٹا ملکر ھندوستان پر بیس سے پچیس سال حکومت کر سکتے…

ٹی این بھارتی

افسانہ                   ڈگری افسانہ نگار:  ٹی این  بھارتی     نئ دہلی  ، انڈیا  نہیں  ! نہیں  ! نہیں  ! مجھے نہیں چاہیے یہ ڈگریاں  پھاڑ دینے دو !!! میں ان کو جلا کر خود بھی…

نا آشنا راہگزر

نادیہ چار بہن بھائیوں میں سب سی چھوٹی تھی اسی لیے سب کی لاڈلی بھی بہت تھی ۔ماں باپ بھی ہر ضد پوری کرتے اسی لاڈ پیار نے اس کو بہت سرپھرا اور ضدی بنا دیا تھا۔اسکول کا کوئی بھی…

آہیں اور سسکیاںسدرہ اقبال تنولی

مہر کے لیے ارحاء کی محبت کسی سے ڈھکی چھپی تو نہیں تھی اس کے لیے ارحاء کی نشیلی آنکھوں میں پریم کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر کسی بینائی سے اوجھل نہیں تھا۔دوسری طرف اب مہر کی ارحاء کے لیے محبت…