حمیرا قریشی
عورتممتا مورت بیٹی بہنامیں عورت میرے روپ انیکاوراق پلٹ کر دیکھ ذرااسلام سے پہلے عربوں میںبیٹی جو پیدا ہوتی تھیزندہ دفنادی جاتی تھیجانے ننھی کلیاں کیسےمٹی میں دبادی جاتی تھیںوہ دور کہ جب بازاروں میںحوا کی ردائیں بکتی تھیںجب گھر…
عورتممتا مورت بیٹی بہنامیں عورت میرے روپ انیکاوراق پلٹ کر دیکھ ذرااسلام سے پہلے عربوں میںبیٹی جو پیدا ہوتی تھیزندہ دفنادی جاتی تھیجانے ننھی کلیاں کیسےمٹی میں دبادی جاتی تھیںوہ دور کہ جب بازاروں میںحوا کی ردائیں بکتی تھیںجب گھر…
تاج محل——————-میں پیار کا نغمہ ہوں محبّت کی غزل ہوں“قائم ہے مری شان کہ میں تاج محل ہوں” جمنہ کے کنارے پہ میں صدیوں سے کھڑا ہوںمیں وقت کی اُنگلی میں نگینے سا جڑا ہوں میں چاندنی راتوں میں کھلا…
یوم دفاع پاکستان اے فوج کے جوان ہمیں تجھ پہ فخر ہےسرحد کے پاسبان ہمیں تجھ پہ فخر ہے مقصد تیرا وطن کی بقا اور سلامتیملت کے ترجمان ہمیں تجھ پہ فخر ہے
قائد اعظم کو خراج عقیدتکھلا غنچہ چمن مہکا اٹھی گلزار کی خوشبوچمن میں اب آتی ہے تری مہکار کی خوشبوزمانہ ہوگیا لیکن تجھے بھولے نہیں ہم سبلبوں پہ اب بھی رہتی ہے ترے افکار کی خوشبولہو سے کھیتیاں سب صورت…
وفا کی رسمیں نبھانے والو بتاؤ اتنے اداس کیوں ہوابھی تو پہلی خزاں کی رت ہے ابھی سے ایسے نراس کیوں ہوتمہیں خبر تھی وفا کے رستے بچھے ہیں کانٹے ہزار دکھ ہیںیہاں پہ ساقی بجھا بجھا ہے یہاں پہ…
“6 ستمبر : یومِ دفاع پاکستان” چھ ستمبر جراتوں کی داستاںقوم کو در پیش تھا اک امتحاں ولولوں کی صبح تھی جذبوں کی راتچل رہی تھی تیز نبضِ کائنات نوجواں باندھے ہوئے سر سے کفنآرزو میں تھے شہادت کی مگن…
ادب اطفالبر سات بجلی چمکے بادل گرجے برسات میںمنی گائے پانی برسے برسات میں کو ئل کوّ کے مور نا چے برسات میںپکوان پکے منا کھائے برسات میں جھولا ڈالے سکھی جھلائے برسات میںکشتی بنائے خوشی منائے برسات میںکسان جھو…
“بارشیں خود بھی نہاتی ہیں” سنا ہےگھر کے آنگن میںبہاریں رقص کرتیگنگناتی ہیں!تمہارے ساتھ مل کربارشیں خود بھی نہاتی ہیں !!………. “جہاں ہم رہے !” جہاں ہم رہےاُس کے اطراف سےاُس کے ماحول سےبے خبر ہی رہے ! کہنے والوں…
پھر انا کے بھی جال سے نکلونفس میں قید بھی نہیں رہنااس کی قید – محال سے نکلودید – مرشد ہے دید – ربّانیباقی ہر اک خیال سے نکلوخامشی میں ہی خیر ہوتی ہےدل کے ہر اک سوال سے نکلواجنبی…
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے ‛یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے . جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سُو نمونےمگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بُو نےکبھی غور سے بھی دیکھا ہے تو نےجو معمور…