وشنود جی

انڈیا کے ارب پتی رتن ٹاٹا سے کسی نے پوچھا کہ کوٸی ایسا لمحہ جس نے آپکی زندگی بدل دی ہو جس سے آپکو سب سے زیادہ خوشی محسوس ہو ؟
رتن ٹاٹا نے جواب دیا مینے دولت بھی بناٸی ، وسیلے ، بھی بناۓ دنیا کے مہنگے ترین گھروں میں رہا اپنی زندگی میں مہنگی مہنگی چیزیں بھی خریدیں پھر وہ وقت بھی آیا جب انڈیا افریکہ کے تیل کا 95% کنٹرول میرے ہاتھ میں تھا ،
اسٹیل مل کا مالک بھی بنا بہت کچھ حاصل کرنے کے باوجود بھی مجھے اتنی خوشی نہیں ملی جسکا میں تصور کر سکوں ،
مگر ایک دن میرے دوست نے بولا چلو چلیں معذور بچوں کو ویل چٸیر دینے چلیں ، تو مینے 200 ویل چٸیر خریدی پھر ہم نے بچوں میں وہ ویل چٸیر بانٹ دی اس ٹاٸم بچوں کے چہرے پہ عجیب خوشی دیکھی ہنستے مسکراتے ادھر اودھر کھیل رہے تھے بچوں میں یہ خوشی کی لہر دیکھ کر مجھے لگا میں کسی پارک میں آگیا ہوں جہاں بچے پکنک منا رہے ہیں ،
جب مینے جانے کا فیصلہ کیا تو ایک بچہ آکر میرے ٹانگ سے لپٹ گیا مینے اسکو ایک دو بار دور کیا مگر وہ چپکا رہا غور غور سے دیکھنے لگا مینے پوچھا بچے اور کچھ چاہیے کیا ،؟
پھر جو اس بچے نے جواب دیا اس لمہے نے میرا نظریہ بدل دیا .

“‘میں آپکے چہرے کو یاد رکھنا چاہتا ہوں.
جب میں آپ سے جنت میں ملوں تو ایک بار
پھر سے آپکا شکریہ ادا کر سکوں ،،،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *