غزل

صبیحہ خان صبیحہ

زندگی جینا اور مرنا ہےاس سے ہر حال میں گزرنا ہے مشغلے دل کے ہوگئے معدومکیوں یہ ہر دم بجھا سا رہتا ہے دیکھتے سب ہیں صرف چہرے کوکون دل کی زباں سمجھتا ہے اس قدر دلفریب ہے دنیاخود فریبی…

طاہرہ رباب

میرا بس چلے تو بہاروں سے مل۔کر تمھاری نظر کا میں صدقہ اتارو ںکوئی گیت ایسا جو مجھ سے ہی ابھرئے اسی سر کی لہروں سےتجھ کو پکاروں تو شامل فنا سے بقا کے جنوں میں ہیں مطلوب رسم مجازی…

ڈاکٹر فرزانہ فرحت

فرزانہ فرحت

میری قسمت کی لکیروں میں ہے کیا میرے لیےاے نجومی تُو بنا اک زائچہ میرے لیے پوچھتی ہوں تجھ سے اے شاعر بتا میرے لیےشعر تُونے بھی کبھی کوئی لکھا میرے لیے کس لیے ہے میرے دل میں تشنگی ہی…

حمیرا قریشی

سوچا بھی نہیں تونے کہ کیا دیکھ رہا ہےاچھائی بھلادی ہے برا دیکھ رہا ہے مجھ سے نہیں غافل وہ سدا دیکھ رہا ہےدیکھے نہ کوئی مجھ کو خدا دیکھ رہا ہے مظلوم کی گردن پہ جو کرتا ہے سیاستخوابوں…

Iqra Ansari

مسئلہ یہ ہے کہ اک تجھ سے محبت کی جائےاور پھر وصل کی خاطر تری منت کی جائے دستبردار ہیں جو خود سے بھی میں ان میں ہوںمجھ سے اب کیسے ترے دل کی حفاظت کی جائے؟ ایک عالم ہے…