رمل اقبال

رمل اقبال شکار پور

“خواب نگر”ہم لوگ پرانی روحیں ہیںہم لوگ ویران جزیرے ہیںہمیں اپنا پتہ معلوم نہیںہم لوگ کہاں سے آئے ہیں؟ہمیں کون یہاں تک لایا ہے؟ہمیں کون دعا میں مانگے ہے؟ہم کس کے ہاتھ کی ریکھا ہیں؟ہم خود کو ڈھونڈنے نکلیں جباور…

ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

77 سالہ کشمیری جدوجہد کی کہانی ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی(ورلڈ ریکارڈ ہولڈر)[email protected] مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ناجائز اور غاصبانہ قبضے کو 77 برس مکمل ہو چکے ہیں، اور اس ظلم و جبر اور بربریت کے خلاف کشمیریوں…

حمیرا قریشی

حمیرا قریشی لاہور

عورتممتا مورت بیٹی بہنامیں عورت میرے روپ انیکاوراق پلٹ کر دیکھ ذرااسلام سے پہلے عربوں میںبیٹی جو پیدا ہوتی تھیزندہ دفنادی جاتی تھیجانے ننھی کلیاں کیسےمٹی میں دبادی جاتی تھیںوہ دور کہ جب بازاروں میںحوا کی ردائیں بکتی تھیںجب گھر…

محمد اسلام فدا

تازہ غزل با ذوق احباب کی نذر۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔……………………….. بات کرنے سے جب میں جھجھکتا رہالب تھے خاموش پر دل دھڑکتا رہا پھر اجالوں نے ہی روشنی چھین لیرات بھر اک ستارہ چمکتا رہا خوب کرتی رہی ہے شرارت ہواخوب چہرے…

ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

اوورسیز پاکستانیز کے لیے خصوصی عدالت کی منظوری ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی(ورلڈ ریکارڈ ہولڈر)[email protected] ایک اچھی ہے کہ حکومت پاکستان نےاوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور خاص طور پر جائیداد کے تنازعات کے حل کے لیے قانون سازی کی ہے…

رمل اقبال

رمل اقبال شکار پور

تحریر:چائے کا کپمن چاہے شخص کے ساتھ شام کی چائے پینا شاید میسر آ بھی جائے مگر میں جن لوگوں کے ساتھ چائے پینا چاہتی تھی وہ لوگ مجھ سے پہلے ہی گزر گئے۔۔۔میں ایک کپ چائے “احمد فراز” کے…

انظاراحمدصادقؔ

▁ ▂ ▄ ▅ ▆ ▇ █ ﷽ █ ▇ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁🗓 آج کا کیلنـــڈر 🗓🕌 🕌🌙 ١٨ ☄ ربیع الآخر⁴ ☄ ١٤٤٦ھ🕌 🕌🗓 22 ☄ اکتوبر ☄ 2024ء🕌 🕌🌤 بــــروز☄ منگل ☄ Tuesday🕌 🕌​ پادری نے…

26ویں آئینی ترمیم، فوائد و نقصانات : تنقیدی مطالعہ

رحمت عزیز خان چترالی(ورلڈ ریکارڈ ہولڈر)[email protected] پاکستان کی پارلیمان نے حال ہی میں 26ویں آئینی ترمیم اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت کے باوجود بھی اپنی حلیف جماعتوں کی مدد سے منظور کی ہے، اس ترمیم کے ذریعے کئی اہم آئینی و…

رمل اقبال

رمل اقبال شکار پور

یہ جو پُردرد زندگانی ہےایک ظالم کی مہربانی ہےیہ جو میں شاعری میں لکھتی ہوںیہ مرے درد کی کہانی ہےاور تو کیا بچا ہے دل میں مرےآپ کی یاد کی روانی ہےحسرتوں کا گلا دبایا ہےآگ خوابوں کو بھی لگانی…

محمد اسلام فدا

تازہ غزل باذوق احباب کی نذر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے اس جہاں میں رہا کون ہےتم گئے جیسے ایسے گیا کون ہے اپنی پستی سے غافل بھلا کون ہےآسماں سے زمیں پر گرا کون ہے بے سبب کچھ نہیں اس جہاں میں…

عطیہ نور

عطیہ نور

ابھی سنگ و خشت کہہ کر کہاں بام و در کہو گےکہیں دور جاؤ گے جب تمہیں گھر کو گھر کہو گے بڑی بھیڑ راستے میں ہے تمہارے ساتھ پھر بھیتمہیں سوچنا پڑے گا كسے ہم سفر کہو گے نہ…

نغمانہ کنول شیخ

نغمانہ کنول شیخ

مہر باں۔ کیسے کیسے۔ 🌹🌹🌹تحریر نغمانہ کنول شیخایک ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت کے بعد کار کے زریعے مشاعرہ پڑھنے کی جسارت کرنے گئے ۔سینئیر شعرا کی باری آتے آتے تین گھنٹے انتظار میں گزر گئےاشعار پڑھنے کے لئے نام پکارا…

محمد اسلام فدا

تازہ غزل باذوق احباب کی نذر۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھ کو دیتے ہیں وہ سزا اکثرجن کا کرتا ہوں میں بھلا اکثر بات ہجرت پہ آ گئی آخراب ستم گر ہوئی فضا اکثر میری آنکھوں میں کون رہتا ہےخود…