قیصر

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگےمیں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ مجھےتمہیں بھلانے میں شاید مجھے زمانہ لگے جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبوکہ آس پاس…

رمل اقبال

رمل اقبال شکار پور

میں اپنے لفظوں میں شدت غضب کی_ لاؤں گی نہ جانے دوں گی تجھے پیار سے _مناؤں گی ہواؤں کا بھی نہ جس پر کوئی اثر ہوگامیں تیرے نام کا ایسا دیا_جلاؤں گی اداسیوں کو مری کوئی بھی نہ سمجھے…

خزینہ شعر و ادب

آج 12 اکتوبر مشہور شاعر، فلمی گیت کار اور مکالمہ نگار ندا فاضلی کا یوم ولادت ہے ان کا پورا نام مقتدا حسن ندا فاضلی ہے۔ لیکن ندا فاضلی کے نام سے مشہور ہوئے۔ ان کی پیدائش 12 اکتوبر، 1938ء…

ایم مبارکی

یہ کہانی ایک ایسے آدمی کی ہے جو ہمیشہ جب گھر سے نکلتا تو اپنی بیوی سے کہتا، “اگر مجھے کوئی مشکل پیش آئے یا میں دیر سے آؤں اور آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہو تو اس نمبر…

ڈاکٹر فرزانہ فرحت۔لندن

فرزانہ فرحت

صورتِ سایہء اماں تُوہےاےزمیں زاد آسماں تُوہے روشنی ساری تیری مجھ سے ہےمیں نہیں ساتھ تو دھواں تُوہے اچھی لگتی ہے بس تری یہ باتاپنے بارے میں خوش گماں تُوہے منتظر ہے تری مری دہلیزاک کہانی ہے داستاں تُوہے سانس…

رمل اقبال

رمل اقبال شکار پور

“خواب نگر”ہم لوگ پرانی روحیں ہیںہم لوگ ویران جزیرے ہیںہمیں اپنا پتہ معلوم نہیںہم لوگ کہاں سے آئے ہیں؟ہمیں کون یہاں تک لایا ہے؟ہمیں کون دعا میں مانگے ہے؟ہم کس کے ہاتھ کی ریکھا ہیں؟ہم خود کو ڈھونڈنے نکلیں جباور…

عطیہ نور

عطیہ نور

تاج محل——————-میں پیار کا نغمہ ہوں محبّت کی غزل ہوں“قائم ہے مری شان کہ میں تاج محل ہوں” جمنہ کے کنارے پہ میں صدیوں سے کھڑا ہوںمیں وقت کی اُنگلی میں نگینے سا جڑا ہوں میں چاندنی راتوں میں کھلا…

رمل اقبال

رمل اقبال شکار پور

“”””چرخِ کبود””””میری نظروں کا محورمیرے جذبوں کی عکاسیمیرے خیالات کی پناہ گاہمیری آرزو……….میرا حاصلمیری محبت……. میری چاہتمیرا ساتھی……. میرا ہمدردمیرا رازدار…… میری ہمت“آسماں داستاں ہے میری شاعری کی”نہیں معلوم مجھے آسماں سے اس قدر عشق کیوں ہے …….نہیں جانتی کہ…

ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ

ڈاکٹر نجمہ شاہیں کھوسہ

چاہتوں کے تخت پر ہم کو بٹھایا شکریہاور بٹھا کر پھر نظر سے بھی گرایا شکریہ تھا بڑا ہی شوق جس کو قربتوں کا کل تلکراستہ بھی ہجر کا اس نے دکھایا شکریہ ڈھونڈتا تھا عکس اپنا میرے خال و…

ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ

ڈاکٹر نجمہ شاہیں کھوسہ

دوستی کے لہجے میں دشمنی نے ماراہےدکھ تو یہ ہے ہم کو بس اک خوشی نے ماراہے تیرگی کا ہم کریں اب گلہ بھلا کیسےہم کو چاند راتوں میں چاندنی نے مارا ہے دردِ نا رسائی اب ہم کو کیسے…

ناصر عباس نیّر

’’شاعری نسل انسانی کی مادری زبان ہے‘‘اٹھارویں صدی میں جارج ہمن ( Johann Georg Hamann(۱۷۳۰….۱۷۸۸)نام کے ایک جرمن فلسفی گزرے ہیں۔وہ ایما نوئیل کانٹ کے ہم عصر تھے،اور اس کے فلسفے کے نقاد بھی تھے۔وہ خدا،عیسیؑ ، عیسائیت، خیر وشر…

الیاس آتش پاکستان

کول امبراں دے کئی باز گئےاچی کر کے او پرواز گئےبازاں وانگ رہے اچ اڈاریاں تےرہے الو او بن نہیں باز گئےعقل ماری سی کاواں وچاریاں دیایویں اپنے اتے کر ناز گئےفرق آن مٹایا حضور میرےاکو صف محمود ایاز گئےمار…

ڈاکٹر فرزانہ فرحت۔لندن

فرزانہ فرحت

جو دور رہ کر قریب تر ہے اسی کو دل کے قریب رکھنابلندیوں پر قدم جما کر بلند اپنا نصیب رکھنا اگر کبھی تم بہت ہی چاہت سے نام رکھو تو یاد رکھنانجیب رکھنا ، حسیب رکھنا ، خطیب رکھنا…