ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ
چاہتوں کے تخت پر ہم کو بٹھایا شکریہاور بٹھا کر پھر نظر سے بھی گرایا شکریہ تھا بڑا ہی شوق جس کو قربتوں کا کل تلکراستہ بھی ہجر کا اس نے دکھایا شکریہ ڈھونڈتا تھا عکس اپنا میرے خال و…
چاہتوں کے تخت پر ہم کو بٹھایا شکریہاور بٹھا کر پھر نظر سے بھی گرایا شکریہ تھا بڑا ہی شوق جس کو قربتوں کا کل تلکراستہ بھی ہجر کا اس نے دکھایا شکریہ ڈھونڈتا تھا عکس اپنا میرے خال و…
دوستی کے لہجے میں دشمنی نے ماراہےدکھ تو یہ ہے ہم کو بس اک خوشی نے ماراہے تیرگی کا ہم کریں اب گلہ بھلا کیسےہم کو چاند راتوں میں چاندنی نے مارا ہے دردِ نا رسائی اب ہم کو کیسے…
کول امبراں دے کئی باز گئےاچی کر کے او پرواز گئےبازاں وانگ رہے اچ اڈاریاں تےرہے الو او بن نہیں باز گئےعقل ماری سی کاواں وچاریاں دیایویں اپنے اتے کر ناز گئےفرق آن مٹایا حضور میرےاکو صف محمود ایاز گئےمار…
بتوں کا ذکر کرتے ہیں خدا کی یاد کرتے ہیںفرشتے بھی نہیں کرتے جو آدم زاد کرتے ہیں اسیر زُلف یوں تو سیکڑوں فریاد کرتے ہیںمگر یہ دیکھنا ہے وہ کسے آزاد کرتے ہیں ہماری آخری ہچکی پہ وہ ارشاد…
دیارِ غیر میں تیری کمی محسوس کی ہم نےہے مطلب روشنی میں تیرگی محسوس کی ہم نے نہ دن اچھے لگے ہم کو نہ شب اچھی لگی ہم کوحسیں لمحوں میں بھی اک بےدلی محسوس کی ہم نے مہکتے، مسکراتے…
“خواب نگر”ہم لوگ پرانی روحیں ہیںہم لوگ ویران جزیرے ہیںہمیں اپنا پتہ معلوم نہیںہم لوگ کہاں سے آئے ہیں؟ہمیں کون یہاں تک لایا ہے؟ہمیں کون دعا میں مانگے ہے؟ہم کس کے ہاتھ کی ریکھا ہیں؟ہم خود کو ڈھونڈنے نکلیں جباور…
کول امبراں دے کئی باز گئےاچی کر کے او پرواز گئےبازاں وانگ رہے اچ اڈاریاں تےرہے الو او بن نہیں باز گئےعقل ماری سی کاواں وچاریاں دیایویں اپنے اتے کر ناز گئےفرق آن مٹایا حضور میرےاکو صف محمود ایاز گئےمار…
آج 21 ستمبر معروف شاعرہ ، افسانہ نگار اور مصورہ شائستہ مفتی کا یوم ولادت ہے وہ21 ستمبر 1968ء کو کراچی (سندھ) میں پیدا ہوئیں۔ان کے اجداد کا تعلق میرٹھ سے تھا۔ بچپن میں ان کے دادا ڈاکٹر مقرب حسین…
جب بہ چلا تو قطرہ سمندر کا ہوگیاآنکھوں میں ٹھہرا اشک تو پتّھر کا ہوگیا پوجا اسے تو اسکو لگا دیوتا ہوں وہپھر رنگ دوسرا ہی ستم گر کا ہوگیا اس نے ہر ایک بات کہی یوں تراش کرجیسے اثر…
زحمت کبھی کبھی تو مشقت کبھی کبھیلگتی ہے زندگی بھی مصیبت کبھی کبھی پہلو میں جاگتی ہے محبت کبھی کبھیآتی ہے ہاتھ درد کی دولت کبھی کبھی اب تک ترے بغیر میں زندہ ہوں کس طرحہوتی ہے اپنے آپ پہ…