نغمانہ کنول شیخ

8 دسمبر 2023ء بروز جمعہ، یونیورسٹی آف مانچسٹر میں معروف شاعرہ نغمانہ کنول کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ “ہم خواب پرونے والے لوگ”، جب بارش کا موسم تھا، سانجھے دکھ جیسی تصنیفات کی خالق نغمانہ کنول نے…

Iqra Ansari

مسئلہ یہ ہے کہ اک تجھ سے محبت کی جائےاور پھر وصل کی خاطر تری منت کی جائے دستبردار ہیں جو خود سے بھی میں ان میں ہوںمجھ سے اب کیسے ترے دل کی حفاظت کی جائے؟ ایک عالم ہے…

” بے گناہ مجرم “

حمید اور رشید دونوں گہرے دوست تھے گاؤں کے زمیندار خاندان سے تعلق تھا حمید ۔۔۔۔رشید کا چچا زاد بھائی تھا ۔گاؤں میں ایک ہی اسکول تھا جہاں سے دونوں نے دس جماعتیں پڑھیں ۔۔دن بھر گاؤں کے دوسرے لڑکوں…

محموداصغرچودھری

کھمبےسہیل وڑائچ پہلے شخص نہیں ہیں جنہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو کس کے جوتا رسید کیا ہے بلکہ ان کے علاوہ دیگر صحافی اور سیاستدان بھی ایسا کرتے رہتے ہیں کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ بیرون ملک موجود ان کی…

افسانچہ

کل شام شہر بھر کے معززین اس تقریب میں شریک ہوئے وسیع اور دل کشہال خوب صورت رزق برق پہناووں اور دل کش ٹائیوں سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھاوہ بھی آئ اور آ کر اس جم غفیر کا حصہ…