ریحانہ عثمانی

دست شفقت ملا جو حضور آپ کاکیوں نہ دنیا کی ظلمت سے ٹکراوں میں روشنی کی کرن آپ کی ذات ھےتیرگی کو یہ کیسے نہ سکھلاوں میں آپ ختم الرسل میرا ایمان ھےجان ایماں پہ ہنس کے لٹا جاؤں میں…

چــودھــری جــگـت مــوہـن لال رواںؔ

چــودھــری جــگـت مــوہـن لال رواںؔ

بتوں کا ذکر کرتے ہیں خدا کی یاد کرتے ہیںفرشتے بھی نہیں کرتے جو آدم زاد کرتے ہیں اسیر زُلف یوں تو سیکڑوں فریاد کرتے ہیںمگر یہ دیکھنا ہے وہ کسے آزاد کرتے ہیں ہماری آخری ہچکی پہ وہ ارشاد…

شازیہ عالم شازی

شازیہ عالم

دیارِ غیر میں تیری کمی محسوس کی ہم نےہے مطلب روشنی میں تیرگی محسوس کی ہم نے نہ دن اچھے لگے ہم کو نہ شب اچھی لگی ہم کوحسیں لمحوں میں بھی اک بےدلی محسوس کی ہم نے مہکتے، مسکراتے…

رمل اقبال

رمل اقبال شکار پور

“خواب نگر”ہم لوگ پرانی روحیں ہیںہم لوگ ویران جزیرے ہیںہمیں اپنا پتہ معلوم نہیںہم لوگ کہاں سے آئے ہیں؟ہمیں کون یہاں تک لایا ہے؟ہمیں کون دعا میں مانگے ہے؟ہم کس کے ہاتھ کی ریکھا ہیں؟ہم خود کو ڈھونڈنے نکلیں جباور…

الیاس آتش پاکستان

کول امبراں دے کئی باز گئےاچی کر کے او پرواز گئےبازاں وانگ رہے اچ اڈاریاں تےرہے الو او بن نہیں باز گئےعقل ماری سی کاواں وچاریاں دیایویں اپنے اتے کر ناز گئےفرق آن مٹایا حضور میرےاکو صف محمود ایاز گئےمار…

سلمی صنم

سلمی صنم

آج 21 ستمبر معروف شاعرہ ، افسانہ نگار اور مصورہ شائستہ مفتی کا یوم ولادت ہے وہ21 ستمبر 1968ء کو کراچی (سندھ) میں پیدا ہوئیں۔ان کے اجداد کا تعلق میرٹھ سے تھا۔ بچپن میں ان کے دادا ڈاکٹر مقرب حسین…

ظاہر انجم

پانچ سال کی جدائی کے بعد ہم اتفاقیہ طور پر ایک ہسپتال میں ملے۔ وہ خواتین و زچگی کے شعبے کی انتظارگاہ میں بیٹھا تھا۔ میں نے اپنے نقاب کے پیچھے سے اسے دیکھا اور ماضی کی یادوں میں کھو…

عطیہ نور

عطیہ نور

جب بہ چلا تو قطرہ سمندر کا ہوگیاآنکھوں میں ٹھہرا اشک تو پتّھر کا ہوگیا پوجا اسے تو اسکو لگا دیوتا ہوں وہپھر رنگ دوسرا ہی ستم گر کا ہوگیا اس نے ہر ایک بات کہی یوں تراش کرجیسے اثر…

ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ

ڈاکٹر نجمہ شاہیں کھوسہ

زحمت کبھی کبھی تو مشقت کبھی کبھیلگتی ہے زندگی بھی مصیبت کبھی کبھی پہلو میں جاگتی ہے محبت کبھی کبھیآتی ہے ہاتھ درد کی دولت کبھی کبھی اب تک ترے بغیر میں زندہ ہوں کس طرحہوتی ہے اپنے آپ پہ…

انیس احمد

انیس احمد لاہور

نعت لکھتا ہوں تو سرور آئےمیرے دل میں مرے حضور آئے میری نظریں رہیں مدینے پرراہ میں کتنے کوہ_طور آئے میں درود و سلام پڑھتا رہوںدل کو اس کام پر غرور آئے مجھ کو لگتا ہے ، ہوں میں غار_حرامیں…

مشتاق احمد یوسفی

:- مشتاق احمد یوسفی صاحب لکھتے ہیں میں آفس میں آتے ہی ایک کپ چائے ضرور پیتا ہوں۔ اُس روز ابھی میں نے پہلا گھونٹ ہی بھرا تھا کہ اطلاع ملی: کوئی صاحب مجھ سے ملنا چاہتے ہیں۔ میں نے…

نورین اکرام راٹھور

نورین اکرام راٹھور

ذہین عورت کی سچائی ذہین عورت محبت نہیں کرتی یا پھر ذہین عورت سے کبھی محبت نہیں کرنی چاہیے ۔۔ایسی عورتیں وصل کے حسین خوابیدہ لمحات میں بھی اپنی ایک آنکھ کو ہجر کے وسوسے سے جگائے رکھتی ہے کیونکہ…

ابن ادم پسروری

ابن ادم پسروری

پِتل دی اس دنیا دے وچ سونے ورگا یار نہ لبھ داہر تھاں چور اُچکے مِل دے کوٸی وی پہرے دار نہ لبھ دا چنگیاں متّاں دَیون والے گُونگے تھتھے بن بیٹھے نیںجیڑا میرے دُکھ نوں سمجھے مینوں او دل…