غزل

ابن ادم پسروری

ابن ادم پسروری

پِتل دی اس دنیا دے وچ سونے ورگا یار نہ لبھ داہر تھاں چور اُچکے مِل دے کوٸی وی پہرے دار نہ لبھ دا چنگیاں متّاں دَیون والے گُونگے تھتھے بن بیٹھے نیںجیڑا میرے دُکھ نوں سمجھے مینوں او دل…

گلزار

ذی حالِ مستی مقم بہ رنجشبحا لِ ھجراں بے چارا دل ھے سنائی دیتی ہے جسکی دھڑکنتمھارا دل یا ہمارا دل ہے وہ آکے پہلو میں ایسے بیٹھےکہ شام رنگین ھو گئی ہے ذرا ذرا سی کھلی طبیعتذرا سی غمگین…

محی الدین ہمدمؔ

دُنیا سے تمہیں جانا ہے تم نے نہیں سوچاواپس یاں نہیں آنا ہے تم نے نہیں سوچاشاہانہ رہائش کہ تھی دُنیا میں مگر ابیہ قبر ہی کاشانہ ہے تم نے نہیں سوچاکیوں روشنی اپنے لہو سے بزم کو بخشیاک شب…

پیرذادہ سلیمان

سلمان پیرذادہ

پیرزادہ سلمان کی رائے میں بیسویں صدی کی 10 منفرد غزلیں کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں طرب آشنائے خروش ہو تو نوا ہے محرم گوش ہووہ سرود…

افتخار راغبؔ

افتخار راغبؔ

دیکھی ہے اتنی راہ تِری ہر پڑاو پراے دوست لگ گئی مِری منزل بھی داو پر ہے مسئلوں کے زخم کا پیکر ہر ایک شخصمرہم رکھے گا کیا کوئی اوروں کے گھاو پر اِک ایسا معجزہ ہو کہ آجائے لَوٹ…

عطیہ نورالہ آبادانڈیا

نربھیا ( دامنی) کیس کے بعد جلوسوں کے بیچ ایک اُمّید بندھی تھی اور وہ اُمّید بھی ٹوٹ گئی ۔ دامنی۔۔۔۔۔۔کون کہتا ہے کہ اب نہیں دامنینفرتوں کے جہاں سے گئی دامنی پنکھ نازک تھے وحشی سے لڑتے ہوئےبن چرئیا…

شمیم زمانوی

بہت دنوں کے بعد ایک غزل پیش خدمت ہےغزل جو سر‛ ترا کبھی پابند آستاں نہ رہاوہ سر فراز کبھی زیرِ آسماں نہ رہا یہ اور بات ہے دل مائلِ فغاں نہ رہاوہی ہے آگ مگر آگ میں دھواں نہ…

ڈاکٹر نجمہ شاہین

ڈاکٹر نجمہ شاہیں کھوسہ

یہ جو کام رہ گئے ہیں انہیں رکھ کے جا رہی ہوںمری زندگی میں تجھ سے بہت تھک کے جا رہی ہوں یہی درد کے بسیرے ، یہی ہجر کے اندھیرےیہ جو سسکیاں ہیں ساری،میں تھپک کے جا رہی ہوں…

حمید حمیدی

حمید حمیدی

بیکار چلا جائے نہ یوں پیار کا موسملب کھول دو کہ آج ہے اظہار کا موسمدل اڑتا چلا جائے ہے وارفتگی میں آجاقرار۔کا موسم ہو کہ انکار کا موسمیوں کھیلتی ہے رخ سے تری ذلف پریشاںکیا خوب دھوپ چھاؤں ہے…

نواز گلیانہ

چوہدری محمد نواز گلیانہ

بڑے فیصلے بڑے لوگ کرتے ہیںروز مرنے سے بہتر ایک روز مرتے ہیں جس نے دل توڑا ہو ان کا کبھیزندگی بھراسکی خوشی کی دعا کرتے بھول جانا ہی اچھا ہوتا ہے انھیںجو کسی کی ناکامی کی دعا کرتے ہیں…