اختر چیمہ
فلسطین اور فلسطینی۔ علی چنار عباسفلسطین اور فلسطینی دونوں آج کل ظلم و بر بریت، ظلمت و جبریت ، وحشت و ہیبت، کرب و کربت ، ضرب و ضربت، حرب و حریت ، حرص و حراست، قتل و غارت اور…
فلسطین اور فلسطینی۔ علی چنار عباسفلسطین اور فلسطینی دونوں آج کل ظلم و بر بریت، ظلمت و جبریت ، وحشت و ہیبت، کرب و کربت ، ضرب و ضربت، حرب و حریت ، حرص و حراست، قتل و غارت اور…
مظلوم فلسطینیوں کی جرأت مندانہ پکار تباہ حال علاقے میں کرب و اذیت کا شکار چند محصور روحیں بے یقینی کے عالم میں پھنسی ہوئی ہیں۔دھوئیں اور خوف کی تیز خوشبو سے علاقے کی آزاد ہوا بھی بھاری ہو چکی…
اردو لٹریچر کی ترویج و ترقی خصوصا علامہ اقبال کے خصوصی تناظر میں جاپانیوں کا کردار بظاہر بہت عجیب لگتا ہے کہ ہم اپنی قومی زبان، ثقافتی ورثے ، لٹریچر اور قومی شاعر سے متعلق بات کرتے ہوئے دوسرے ممالک…
فوج کے ترجمان کی پریس کانفرنس کی روشنی میں عوام اور سیاست دانوں کا کردارJul 25, 2024 موجودہ سیاسی منظر نامہ انتہائی غیر یقینی اور تقسیم کا شکار ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ سب سیاست دان دستیاب طاقت اور ذاتی…
As received. قانُونِ فطرت تو یہی ہے کہ گدھی گدھے کو ہی جنم دیتی ہے نہ کہ Rottweiler کو۔ مُندرجہ ذیل مضمون ایک دوست کو بھیجا تھا۔ آپ بھی دیکھ لیں ہمارے ہی اجداد، جو انگریز کا ایک من وزن…
بجلی، پانی اور گیس جیسی بنیادی سہولیات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے اورحکومتوں کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کریں۔ عوام کے مفاد سے براہ راست تعلق رکھنے والی سروسز کی…
دیوان ِ جدید و قدیم سے ۔6جولائی 2024۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر طرف فلم کا اک بورڈ نظر آتا تھالکشمی میں مجھے میکلوڈ نظر آتا تھاڈاٹ کام آپ اُتر آتے تھے چشمِ نم میںدرد ہوتا ہوا اپ لوڈ نظر آتا تھااس قدر اونٹ سے…
پسرور کی سوغاتیں پسرور میں ساٸیں حیات کی شاعری، بھٹیوں کی ریوڑیاں، انصاری سویٹس کا فالودہ، لالہ گُوری کے پکوڑے،ٕ طالب سویٹس کا پنیر، سنّی سویٹس کی گُوند والی برفی، ملک سلیم اعجاز گُڈو کے مٹی کے برتن، جناح گیٹ…
میڈیا کا زوال اور معاشرہآج میں نے این ای ڈی یونیورسٹی کے فیسٹیول میں میڈیا پر ایک اجلاس میں شرکت کی- ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ مجھے اس بارے میں بات کرنے کے لیے بلایا گیا کیوں کہ میں…
روزنامے پاکستان کی آج کی اشاعت میں میرا کالم شائع ہوا۔پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت کا تاریخی جائزہاگرچہ پسماندہ ممالک کے اندرونی معاملات میں غیر ملکی مداخلت کا رجحان ایک پیچیدہ مسئلہ ہے مگردنیا کی تاریخ ہمیں بتاتی…